اربش علی
محفلین
ضرور دیتے ہم طوطے کو پیش والی چوری، مگر ہمارے پاس نہیں، سو واو مجہول والی چوری کرنی پڑے گی، مگر ہم تو شریف ہیں نا!!طوطا چوری مانگ رہاہے پیش والی۔
ضرور دیتے ہم طوطے کو پیش والی چوری، مگر ہمارے پاس نہیں، سو واو مجہول والی چوری کرنی پڑے گی، مگر ہم تو شریف ہیں نا!!طوطا چوری مانگ رہاہے پیش والی۔
صد شکر کہ یہ نہیں کرتے۔ پتا نہیں اس وقت گھر کے کس کونے میں پڑی ہو گی بے چاری!ضرور ناک پر رکھ کر بھول جاتے ہوں گے۔
شریفہ یاد آیا ہمیں۔ضرور دیتے ہم طوطے کو پیش والی چوری، مگر ہمارے پاس نہیں، سو واو مجہول والی چوری کرنی پڑے گی، مگر ہم تو شریف ہیں نا!!
سچ ہے کہ ایسی بے قدری پہ کوئی کونہ ہی اس بے چاری کا ٹھکانہ ہو سکتا ہے۔صد شکر کہ یہ نہیں کرتے۔ پتا نہیں اس وقت گھر کے کس کونے میں پڑی ہو گی بے چاری!
ژ رف نگہی ہو تو ہر جگہ ٹھکانہ ہے۔سچ ہے کہ ایسی بے قدری پہ کوئی کونہ ہی اس بے چاری کا ٹھکانہ ہو سکتا ہے۔
زور دار شعر پیشِ خدمت ہے ۔۔۔ژ رف نگہی ہو تو ہر جگہ ٹھکانہ ہے۔
ہر رہ گذر میں نقشِ کفِ پاے یار دیکھ
ڑے ڑے دوسرا ہاتھ کا ہے کو استعمال نہ کرتے آپا۔ ہم نے بھی تو کاندھے کی چوٹ کے کارن دائیں کی بجائے بائیں ہاتھ سے لکھنا شروع کر دیا تھا نا وہ بھی دائیں ہاتھ کی سی اسپیڈ سے۔زور دار شعر پیشِ خدمت ہے ۔۔۔
حال دل یار کو لکھوں کیوں کر
ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا
راحتیں نصیب ہوں آپکاڑے ڑے دوسرا ہاتھ کا ہے کو استعمال نہ کرتے آپا۔ ہم نے بھی تو کاندھے کی چوٹ کے کارن دائیں کی بجائے بائیں ہاتھ سے لکھنا شروع کر دیا تھا نا وہ بھی دائیں ہاتھ کی سی اسپیڈ سے۔
جلدی میں لڑی سیدھی دیکھی لکھا مراسلہ الٹی گنگا میں ۔۔۔حالات دیکھیں الٹی گنگا میں سیدھی گنگا بہا دی۔