گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ز سے ہمیں اکثر زنجیر یاد آتی ہے
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا ، زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کرو گے بہانہ کیا
 

عظیم

محفلین
ذرا سی تو فرصت رہتی ہی ہو گی میر صاحب کو رونے دھونے سے
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ شاعری ایک الگ چیز ہے
 

سیما علی

لائبریرین
خیر ۔خیریت ۔بس شر نہ ہو !!!!!دعا ہے پروردگار کہ حضور سب کے یہاں خیر و عافیت ہو ۔۔۔




ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زور دار شعر پیشِ خدمت ہے ۔۔۔
حال دل یار کو لکھوں کیوں کر
ہاتھ دل سے جدا نہیں
ہوتا
ڑے ڑے دوسرا ہاتھ کا ہے کو استعمال نہ کرتے آپا۔ ہم نے بھی تو کاندھے کی چوٹ کے کارن دائیں کی بجائے بائیں ہاتھ سے لکھنا شروع کر دیا تھا نا وہ بھی دائیں ہاتھ کی سی اسپیڈ سے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڑے ڑے دوسرا ہاتھ کا ہے کو استعمال نہ کرتے آپا۔ ہم نے بھی تو کاندھے کی چوٹ کے کارن دائیں کی بجائے بائیں ہاتھ سے لکھنا شروع کر دیا تھا نا وہ بھی دائیں ہاتھ کی سی اسپیڈ سے۔
راحتیں نصیب ہوں آپکا
ایک شعر یاد آیا؀
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
 

عظیم

محفلین
ثمرین جب چائے لانے میں وقت لگا دیتی ہے تب ہی الٹی گنگا سیدھی سمجھ کر بہائی جاتی ہے
اسی کو سختی سے سمجھائیں کہ وقت پر چائے لایا کرے!
 
Top