سیما علی

لائبریرین
ژوب والی آپا کا سلام نہیں آیا۔
زہے نصیب ہمارے وجی بھیا نے ہمیں یاد کیا
ہمارا السلام علیکم آپکی خدمت میں
سلامت رہیے آمین

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
زہے نصیب ہمارے وجی بھیا نے ہمیں یاد کیا
ہمارا السلام علیکم آپکی خدمت میں
سلامت رہیے آمین

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ہم بھی یاد کرتا ہے اپنی آپا کو،،، ڑے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڑے ہم بھی یاد کرتا ہے اپنی آپا کو،،، ڑے ۔
راحت ملی دل کو سکون ملا ہمارے بھیا نے ہماری خبر لی
آج ہم بڑے اُداس ہیں ہماری ایک پڑوسن اور اچھی سہیلی کے شوہر کا انتقال اچانک ہوا صبح صبح دل بہت دُکھا اللہ تعالیٰ اُنکو اور اُنکی بیٹی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
 
ذائقہ موت کا سب ہی نے چکھنا ہے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مغفرت فرمائے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
ظفری
آپ بھی آجائیے بہت ساری غیر حاضریاں ہوگئیں ہیں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اردو محفل پر حاضریاں غیر ضروری ہوگئیں ہیں ۔ ہاں البتہ اب آپ کے پاس کراچی آکر بنفسِ نفیس حاضری لازم ہے ۔ ویسے بھی کرکٹ چمپئن ٹرافی شروع ہونے والی ہے ۔ ان شاء اللہ ملتے ہیں ۔ :)
 

سیما علی

لائبریرین
ہاں البتہ اب آپ کے پاس کراچی آکر بنفسِ نفیس حاضری لازم ہے ۔ ویسے بھی کرکٹ چمپئن ٹرافی شروع ہونے والی ہے ۔ ان شاء اللہ ملتے ہیں ۔ :)
یہ تو آج کی بہترین خبر ہوگئی
ان شاء اللہ جلدی آجائیے ۔۔۔۔



ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

سیما علی

لائبریرین
ڑے ہم بھی یاد کرتا ہے اپنی آپا کو،،، ڑے ۔
ہم بھیا کے لئے گرم گرم کارن سوپ لائے ہیں ابھی بنا یا ہے ۔۔
IMG-6972.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
قائم ع دائم رہتی ہیں کچھ باتیں دلوں میں کاغذوں کے بغیر بھی۔۔۔
فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا

وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو
میں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا

آپکی بات سے پتہ نہیں یہ اشعار کیوں یاد آئے ۔۔
 
Top