طریقہ تو یہی تھا موسم کا عموماً کہ جنوری بہت سرد رہتی تھی عبدالقدیر 786 ، مگر اس بار وہ حال نہیں رہا!
صحیح کہا آپ نےضروری ہے چائے کی طرح محفل پہ حاضری لگانا بھی۔
ڈر جاتے ہیں ہم آپکی طبعیت سے ۔۔۔ذرا ذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے
درست نہیں یہ تو۔ ہمیں تو بس مصرع ہی یہی یاد آیا تو لکھ دیا۔ڈر جاتے ہیں ہم آپکی طبعیت سے ۔۔۔
خیر ہو ہمیشہ آپکی ہم فکر مند رہتے ہیں اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمیندرست نہیں یہ تو۔ ہمیں تو بس مصرع ہی یہی یاد آیا تو لکھ دیا۔
چاہ کر بھی آپ کی محبتوں کا احسان نہیں اتار سکتے آپا۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔خیر ہو ہمیشہ آپکی ہم فکر مند رہتے ہیں اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمین
جلدی سے کیجئیے یہ کام۔ ایک پلیٹ گاجر کا حلوہ کھلا ہی دیجئیے۔حلوا کھائیں گی بٹیا ہم نے گاجر کا بنایا ہے ۔۔/
ٹوٹے نہ پلیٹ خیال سے بٹیاجلدی سے کیجئیے یہ کام۔ ایک پلیٹ گاجر کا حلوہ کھلا ہی دیجئیے۔