سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

کچھ کوتاہی تو ہوجاتی ہے جب اتنے سال بعد آئیں اور لڑی کا عنوان پڑھے بغیر تبصرہ کر بیٹھیں۔
کچھ کوتاہی تو ہوجاتی ہے جب اتنے سال بعد آئیں اور لڑی کا عنوان پڑھے بغیر تبصرہ کر بیٹھیں۔
قلم سے خوبصورت سا لکھیے ہم چائے بناتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-7894.jpg
عادت ہے چار سے پانچ کپ پینے کی پر رمضان میں کیسا صبر آجاتا ہے ۔۔۔
لیجیے حاضر ہے
 
Top