سیما علی
لائبریرین
بس اب جلدی سے واپس اپنی پہلے والی سپیڈ میں آجائیںتو سنئیے کہ خاتون بھی الحمد للہ خیریت سے ہیں۔
بس اب جلدی سے واپس اپنی پہلے والی سپیڈ میں آجائیںتو سنئیے کہ خاتون بھی الحمد للہ خیریت سے ہیں۔
ابھی نہیں آپا۔۔۔ عید کے بعد ان شاء اللہ۔بس اب جلدی سے واپس اپنی پہلے والی سپیڈ میں آجائیں
اابھی نہیں آپا۔۔۔ عید کے بعد ان شاء اللہ۔
محبت سے وعلیکم السلامہاں تو جی سب کیسے ہیں ؟؟
السلام علیکم۔
لیجیے یہ کیا بات ہوئی کہ برسوں حال نہ بدلاوہی حال ہیں جو برسوں پہلے تھے۔
گل بٹیا کی نذرابھی نہیں آپا۔۔۔ عید کے بعد ان شاء اللہ۔
فوری حاضر ہو گئے ہم شعر سننے کو۔گل بٹیا کی نذر
کس کی یہ ہوتی ہے صبا گفت و شنید باغ میں
غنچے سبھی دہان ہیں گل بھی تمام گوش ہے
غیروں سے کہا تم نےفوری حاضر ہو گئے ہم شعر سننے کو۔