مرد تھا نازش کیا؟
الف عین لائبریرین اکتوبر 29، 2017 #5,146 فارسی نہیں خالص اردو کا لفظ ہے گلیارہ۔ ہندی والے بھی شاید نہیں جانتے ہوں گے
ع عظیم محفلین اکتوبر 29، 2017 #5,147 غالباً گلیوں کا مترادف ہے ۔ آن لائن لغت میں ڈھونڈا تھا لیکن نہیں ملا ۔
عینی مروت محفلین اکتوبر 29، 2017 #5,149 ظلم ہے یہ۔۔۔۔ترتیب کیا الٹ گئی مجھے سب حروف تہجی الٹے لٹکے ہوئے نظر آرہے ہیں (بیچارے)
فہد اشرف محفلین اکتوبر 30، 2017 #5,155 زمانہ جو گزر گیا ہو اسے ہندی زبان میں ’اَتِیت‘ کہتے ہیں ایتق کا مجھے نہیں پتہ
ع عظیم محفلین اکتوبر 30، 2017 #5,156 رات کے وقت دماغ بالکل ہی تھک چکا ہوتا ہے اسی لیے کچھ سمجھ نہیں آتا کہ کیا لکھا جائے ۔
سید عمران محفلین اکتوبر 31، 2017 #5,158 ڈھیر ساری تھکن کے بعد ڈھیر ساری نیند کی واقعی ضرورت پڑتی ہے!!!