محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
حد ہوگئی بھئی کل سے اس لڑی میں کسی نے جھانکا ہی ہے۔
بڑے تیز ہیں سب کے سبپتہ نہیں کیوں ہمارے لیے کچھ نہیں چھوڑتے آپ
آپ بھی شامل ہیں ’سب‘ میںبڑے تیز ہیں سب کے سب
ان "سب" میں تو نہیں البتہ تیز ضرور ہیں معصوم لوگوں کا گزارا نہیں اس دنیاآپ بھی شامل ہیں ’سب‘ میں
ہماری محفل کی رونق تابش بھائی عمرہ کرنے گئے ہیں۔یہ محفل کیوں سونی سونی ہے آج کل؟؟
وہ تو معلوم ہے مگر باقی سب ۔۔۔۔ہماری محفل کی رونق تابش بھائی عمرہ کرنے گئے ہیں۔
نہیں پتہ، آپ کوئی ایسی لڑی لے کے آئیں جس سے رونق بحال ہو جائےوہ تو معلوم ہے مگر باقی سب ۔۔۔۔
میں تھریڈ بہت کم بناتی ہوں۔۔ بنانے نہیں آتے۔۔۔آپ ٹاپک بتائیں مگر پلیزز شاعری اور کرکٹ کے علاوہ۔۔۔نہیں پتہ، آپ کوئی ایسی لڑی لے کے آئیں جس سے رونق بحال ہو جائے
لڑی بنانی ہے تو کسی بھی مزیدار ٹاپک پہ بنا لومیں تھریڈ بہت کم بناتی ہوں۔۔ بنانے نہیں آتے۔۔۔آپ ٹاپک بتائیں مگر پلیزز شاعری اور کرکٹ کے علاوہ۔۔۔
گئی بھینس پانی میں :ڈی۔۔۔ پائی جی ٹاپک اچھا بتایا"مزیدار"۔۔۔ میں نے آپ کو کہا تھا کوئی ٹاپک بتائیں۔۔۔:ڈیلڑی بنانی ہے تو کسی بھی مزیدار ٹاپک پہ بنا لو
گئی بھینس پانی میں :ڈی۔۔۔ پائی جی ٹاپک اچھا بتایا"مزیدار"۔۔۔ میں نے آپ کو کہا تھا کوئی ٹاپک بتائیں۔۔۔:ڈی