سید عمران
محفلین
ثمرین سے پتہ پوچھ لو ، پنجاب لسی ہاوس برنس روڑ پر آ جاؤ پھر۔
برنس روڈ پر چلغوزے کا حلوہ کب کھلارہے ہیں آپ؟؟؟
ثمرین سے پتہ پوچھ لو ، پنجاب لسی ہاوس برنس روڑ پر آ جاؤ پھر۔
فرار کی راہ اختیار کرلی ہے آپ کے اتوار کے الف نے!!!قانونی چھٹی ہے اتور کی بھائی
عجلت کر دی آپ نے طوطے اڑانے میںطوطے اڑے ہوں جیسے ہاتھوں سے
ظاہر ہے یہاں بھی ایک غلطی کر دی آپ نے، دکھانے ہوتا ہےغلطیوں نے تو ہمیں کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔
ضعف بڑھتا جارہا ہے آپ کی املا کی تصحیح کا، مراسلہ بہ مراسلہ!!!طوطے تو اڑئے سو اڑئے ، ساتھ میں ہمارا دماغ بھی لے اڑئے