بھائی غلطی کچھ جلدی اور کچھ سستی کی وجہ سے ہورہی ہوتی ہے
الف عین لائبریرین نومبر 6، 2017 #5,283 یاد آ گیا کہ یہاں آنا ضروری ہے ورنہ میں لیپ ٹاپ رکھ کر اٹھنے والا تھا۔
ا۔س۔د محفلین نومبر 6، 2017 #5,287 ناکام عاشق ہوں عزیزو اور جاہل ہوں غلطیا چننا چھوڑ دیں ساتویں فیل ہوں
سید عمران محفلین نومبر 6، 2017 #5,292 قہر گدھے کا ہو یا باس کا۔۔۔ ہم نے دونوں سے بچاؤ کی تدبیریں بیان کردیں۔۔۔ ایسا کیا برا کیا؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2017 #5,293 فائدے مند نہیں لگی آپ کی بات یہ تو ہمیں پتہ تھا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 6، 2017 #5,298 ضروری تو نہیں کہ ہم ہر وقت اپنی فہم وفراست کا مظاہرہ کریں۔