زور لگا کر یاد کریں تاکہ مضبوطی آجائے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 11، 2017 #5,343 ذہین طالب کو پڑھنے لکھنے میں زیادہ زور آزمائی نہیں کرنی پڑھتی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 11، 2017 #5,345 دل کا ڈاکٹر آخر دماغ کا علاج کیوں نہیں کرسکتا ؟
سروش محفلین نومبر 11، 2017 #5,349 جہاں چائے کی بات ہورہی ہے ، وہاں معلومات کے لئے کافی میں زیادہ کیفین کی مقدار ہوتی ہے ۔
سید عمران محفلین نومبر 11، 2017 #5,352 توبہ توبہ... ثمرین کو سمجھ کیا رکھا ہے آپ لوگوں نے... اسے سب کام آتے ہیں!!!
سروش محفلین نومبر 12، 2017 #5,360 مشتری ہوشیار باش !!! غلط املے والے آگئے ہیں ، غلط املے کی ریٹنگ کے لئے تیار باش۔۔۔۔۔۔۔۔۔