انجانا
محفلین
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ موبائل کے چھوٹے سکرین کا یہی تو نقصان ہے ۔اس ساری گفتگو میں انجانا بھائی کو کیا بات ناگوار لگی جو بیٹھے بٹھائے ہمیں ناپسندیدہ کی منفی ریٹنگ دے دی؟؟؟
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ موبائل کے چھوٹے سکرین کا یہی تو نقصان ہے ۔اس ساری گفتگو میں انجانا بھائی کو کیا بات ناگوار لگی جو بیٹھے بٹھائے ہمیں ناپسندیدہ کی منفی ریٹنگ دے دی؟؟؟
قریب قریب ففٹی پار کر چکا ہوں، کیسی جوانی کیسی دیوانگی۔ اب تو جوان لڑکیاں بیٹیوں جیسی لگتی ہیںنوجوانی میں تو ایسی نادانی نہیں ہونی چاہیے!!!
عن قریب ہم یہاں سے بھاگنے والے ہیں۔ پنجابی سمجھ میں جو نہیں آتیفیر تے لعنت ایسی جوانی تے جہڑی دیوانی ہو کے بزرگاں دی عزت وی نا کرے
ظفر یابی اس میں ہے کہ آپ پنجابی کا جواب پشتو میں دیںعن قریب ہم یہاں سے بھاگنے والے ہیں۔ پنجابی سمجھ میں جو نہیں آتی
سرسری سا یاد آ رہا ہے کہ ژولیدہ فکری کا ذکر یہاں ہو چکا ہے۔زیادہ تر لوگ ژ سے ژالہ اور ژوب لکھتے ہیں ژاژ، ژند، ژرف اور ژولیدہ کوئی نہیں لکھتا
رہے گے نہ آپ بھی پیچھے۔یہ الٹی ا ب پ والی لڑی ہے۔سرسری سا یاد آ رہا ہے کہ ژولیدہ فکری کا ذکر یہاں ہو چکا ہے۔