فہد اشرف
محفلین
ذاتی طور پہ ژولیدگی کے شکار ہو گئے تابش بھائیرہے گے نہ آپ بھی پیچھے۔یہ الٹی ا ب پ والی لڑی ہے۔
ذاتی طور پہ ژولیدگی کے شکار ہو گئے تابش بھائیرہے گے نہ آپ بھی پیچھے۔یہ الٹی ا ب پ والی لڑی ہے۔
بھائی ث سے ثمر تو ہوتا ہے لیکن سمرقند س سے ہوتا ہےثمرقند میں بھی فارسی بولی جاتی ہے۔
اب ہوگیا ہو گا مگر آپ ثمرقند کو سمرقند لکھنے میں ت ، پ کو بھول گئے۔بھائی ث سے ثمر تو ہوتا ہے لیکن سمرقند س سے ہوتا ہے
ہوسکتا ہے ان کے زمانے میں ث سے لکھا جاتا ہو۔۔۔بھائی ث سے ثمر تو ہوتا ہے لیکن سمرقند س سے ہوتا ہے
گیان تھوڑی ہے ہمیں کہ آپ پے در پے مراسلہ لکھوگے۔البتہ ن کو ہم بھولا بیٹھے۔لیکن بھائی آپ ن غائب کرگئے ۔۔۔
دوسرے یہ کہ کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر سب ہی ہ سے لکھتے رہیں تو حرج کی کوئی بات نہیں؟؟؟