الف عین

لائبریرین
لگنے کو تو چندر شیکھر آزاد بھی لگ سکتے ہیں، لیکن جاسمین چائے تو مولانا ابو الکلام آزاد ہی پیا کرتے تھے
 

عظیم

محفلین
شک ہوتا ہے مجھے بھی کبھی کبھی کہ شاید واقعی کسی کو ثمرین کے نام سے یاد کیا جاتا ہو، لیکن یہ صرف ایک فرضی کردار ہے ۔
 
Top