ظرف کی بات ہے کہ پریشانیوں کے دوران بھی خوش مزاج بنے رہیں
ع عظیم محفلین فروری 3، 2018 #5,842 طوطے بھی کبھی شکر کرنے لگ جاتے ہیں اور کبھی کبھار رونے لگ جاتے ہیں ۔
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 3، 2018 #5,845 شاباش سب زبردست جارہے ہیں۔ لگے رہیں۔ ایک نا ایک دن منزل پر پہنچ ہی جائیں گے
الف عین لائبریرین فروری 4، 2018 #5,852 خدا محفوظ رکھے ہر چیز کے شر سے۔ معوذتین اسی لیے تو نازل ہوئی ہیں
ع عظیم محفلین فروری 5، 2018 #5,856 ثمرین بھی اپنے خدا کی رحمتوں کا شکر ادا کرتی ہے یا صرف چائے بنانے پر ہی سارا دھیان ہے ؟
الف عین لائبریرین فروری 5، 2018 #5,858 خالد محمود چوہدری نے کہا: ٹیڑھی کھیر بھی بنتی ہے یا صرف چائے ہی بنتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم کو بنانی آتی ہے تو کچھ بھی چلے گا۔ چائے نہیں تو کھیر، کھیر نہیں تو چائے، ٹیڑھی سیدھی سب چلتی ہے مجھے تو۔
خالد محمود چوہدری نے کہا: ٹیڑھی کھیر بھی بنتی ہے یا صرف چائے ہی بنتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم کو بنانی آتی ہے تو کچھ بھی چلے گا۔ چائے نہیں تو کھیر، کھیر نہیں تو چائے، ٹیڑھی سیدھی سب چلتی ہے مجھے تو۔
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 5، 2018 #5,859 بس جی ہمیں تو کھانے میں سب کچھ بنانا آتا ہے آپ فرمائش کیجئے اور تشریف لائیے