اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں ۔ وعلیکم السلام
محمد خلیل الرحمٰن محفلین مارچ 4، 2018 #6,005 نہ ہم سمجھے نہ تم آئے کہیں سے پسینہ پونچھیے اپنی جبیں سے
خالد محمود چوہدری محفلین مارچ 4، 2018 #6,006 میں نے کہا تھا نا کہ وہ پہنچنے ہی والے ہیں۔ لیں جی تھا انتظار جس کاوہ شاہکار آگیا
محمد خلیل الرحمٰن محفلین مارچ 4، 2018 #6,007 لو وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ بے ننگ و نام ہے یہ جانتا اگر تو نہ آتا اِدھر کو میں
الف عین لائبریرین مارچ 5، 2018 #6,013 عالم فاضل حضرات ہی اکثر گرتے ہیں، یہاں کوئی عالم فاضل نہیں، اللہ کا شکر ہے۔