ژوب والے بھی پوچھتے ہونگے کیا حال ہے آپ سب کا ؟؟
سید عمران محفلین مارچ 6، 2018 #6,022 زہر آلود ہوائیں ہیں کراچی کی، ڈیزل کے دھوئیں کے باعث۔۔۔ بتادیں ژوب والوں کو!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 6، 2018 #6,023 رائی کا پہاڑ مت بناؤ بھائی ،مہمان آ رہے ہیں تو آنے دو ۔
الف عین لائبریرین مارچ 6، 2018 #6,026 دہلی میں بھی سموگ کا یہی حال ہے لیکن حیدر آباد میں فضا پھر صاف ہے
ع عظیم محفلین مارچ 6، 2018 #6,027 خدا کا شکر ہے کہ لاہور میں ایک دو دن پہلے بارش کی وجہ سے ایسا کچھ نہیں ہے ۔
سید عمران محفلین مارچ 8، 2018 #6,038 ہمیشہ کی طرح حلال و جائز چائے پینے پلانے کی بات ہورہی ہے۔۔۔ آپ کیا سمجھے تھے؟؟؟
ط طاہر شیخ محفلین مارچ 8، 2018 #6,040 نام و نسب سے تو مسلمان ہیں لیکن وہ اقبال نے کہا ہے نا یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود