دُعا کیجے صاحب ، دوا تو عطائیوں سے بھی لے ہی لیں گے۔
الف عین لائبریرین مارچ 15، 2018 #6,073 سید عمران نے کہا: اگر نظر ٹھیک ہو مگر ہاتھ کانپ رہے ہوں تو کیا کریں؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بیماری تو عام ہے، کسی بھی اخبار میں دیکھیں، حکیموں کے اشتہار مل جائیں ۔گے
سید عمران نے کہا: اگر نظر ٹھیک ہو مگر ہاتھ کانپ رہے ہوں تو کیا کریں؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بیماری تو عام ہے، کسی بھی اخبار میں دیکھیں، حکیموں کے اشتہار مل جائیں ۔گے
فہد اشرف محفلین مارچ 15، 2018 #6,074 ہاں اس بیماری کو رعشہ کہتے ہیں شاید، بڑی عمر کے لوگوں میں زیادہ پایا جاتا ہے
وجی لائبریرین مارچ 16، 2018 #6,075 وجی کو ابھی یہ بیماری نہیں ہوئی اور اللہ سے دعا ہے کہ اور کسی کو بھی نہ ہو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 16، 2018 #6,076 نہ کریں جی ایسی باتیں نہ کریں ، اللہ کریم ہم سب کو خیر کے ساتھ صحت عطا فرمائے ۔آمین