ظہور میں نہ آ سکا آپ کا لکھا ہوا مراسلہ
الف عین لائبریرین مارچ 27، 2018 #6,130 ڈالی بھر وعلیکم السلام ۔ یہ 'ڈالی' بھی ایک قدیم تہذیب کا لفظ ہے۔ اسے شاید ہی کوئی سمجھتا ہو۔
الف عین لائبریرین مارچ 28، 2018 #6,132 خدا کی قسم وہ زمانہ لد گیا جب لوگ دوستوں رشتے داروں کے گھر ڈالیاں بھیجتے تھے۔ کبھی گھر کے پھلوں سے بھری ٹوکری، تو کبھی پھولوں سے بھری۔ بتا دیتا ہوں کہ تحریری طور پر آ جائے اور سند رہے مستقبل کے لیے
خدا کی قسم وہ زمانہ لد گیا جب لوگ دوستوں رشتے داروں کے گھر ڈالیاں بھیجتے تھے۔ کبھی گھر کے پھلوں سے بھری ٹوکری، تو کبھی پھولوں سے بھری۔ بتا دیتا ہوں کہ تحریری طور پر آ جائے اور سند رہے مستقبل کے لیے
سردار محمد نعیم محفلین مارچ 29، 2018 #6,136 ثمرین کی چائے ہی سب کو اچھی لگتی ہے ۔ حلوہ کسی کو اچھا نہیں لگتا ۔۔۔
الف عین لائبریرین مارچ 30، 2018 #6,137 ٹال مٹول ہی سیکھ لیا ہے ثمرین نے۔ چائے بنانا بھی شاید بھول گئی