پھر وہی ثمرین ثمرین ۔ہے کون بھئی ثمرین بھائی۔۔۔ ثمرین وہی چائے والی!!!
سید عمران محفلین مارچ 30، 2018 #6,141 خالد محمود چوہدری نے کہا: پھر وہی ثمرین ثمرین ۔ہے کون بھئی ثمرین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی۔۔۔ ثمرین وہی چائے والی!!!
خالد محمود چوہدری نے کہا: پھر وہی ثمرین ثمرین ۔ہے کون بھئی ثمرین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی۔۔۔ ثمرین وہی چائے والی!!!
الف عین لائبریرین مارچ 31، 2018 #6,148 لو بھلا، گڑ کھا کے کوئی مرتا ہے؟ باقی جملہ ہی سمجھ میں نہیں آیا
سید عمران محفلین مارچ 31، 2018 #6,149 گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔۔۔ جو چیز سمجھ میں نہ آئے اسے چھوڑ کر آگے بڑھ جائیں!!!
ع عظیم محفلین مارچ 31، 2018 #6,151 قیلولہ کرنے کا رواج اب ختم ہو گیا ہے، یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ لوگوں کے پاس اب وقت بہت کم رہتا ہے ۔
قیلولہ کرنے کا رواج اب ختم ہو گیا ہے، یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ لوگوں کے پاس اب وقت بہت کم رہتا ہے ۔
الف عین لائبریرین اپریل 1، 2018 #6,152 کم از کم پاور نیپ لے لینا چاہئے۔ قیلولہ کو تو اب بہت لوگ سمجھ بھی نہیں سکیں گے۔
ع عظیم محفلین اپریل 1، 2018 #6,153 فی الحال تو پاور نیپ (اگر اس سے مراد بہت کم عرصہ کے لیے سونا ہے ) بھی میسر نہیں ۔ ایک بار کام پر چلے جاؤ تو بس رات کے وقت ہی واپسی ہوتی ہے ۔
فی الحال تو پاور نیپ (اگر اس سے مراد بہت کم عرصہ کے لیے سونا ہے ) بھی میسر نہیں ۔ ایک بار کام پر چلے جاؤ تو بس رات کے وقت ہی واپسی ہوتی ہے ۔