ٹارچ کی روشنی میں پڑھنا پڑے گا ہمیں ۔
فہد اشرف محفلین جون 12، 2018 #6,526 بہت چھلانگیں مار رہے ہیں آپ عدنان بھائی، ب کے اوپر سے نکل گئے آپ۔
الف عین لائبریرین جون 12، 2018 #6,530 ام اویس نے کہا: ہم بھی ب ب سے بہت ڈرتے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی؟ ب سے بلی سے ڈرتی ہیں کیا؟
ام اویس نے کہا: ہم بھی ب ب سے بہت ڈرتے تھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی؟ ب سے بلی سے ڈرتی ہیں کیا؟
الف عین لائبریرین جون 13، 2018 #6,532 ہمارا بھی شیر سے ایک بار واسطہ پڑا تھا فیلڈ ورک کے دوران۔ وہی ڈر کر بھاگ گیا!
ام اویس محفلین جون 13، 2018 #6,533 میں نے تو بے بے کا ذکر کیا تھا ہمارے ہاں “ماں “ کو بے بے بھی کہہ دیتے ہیں
مریم افتخار محفلین جون 13، 2018 #6,535 گمان غالب ہے کہ ان دونوں لڑیوں میں ترتیب خراب کرنے کا رواج جڑ پکڑ چکا ہے.