عظیم

محفلین
نمازیوں کی کمی دیکھ کر بہر حال دکھ ہوتا ہے۔ رمضان میں اور عید کی نماز میں جو رش ہوتا ہے کاش ایسا عام دنوں میں بھی ہونے لگ جائے
 

الف عین

لائبریرین
گرما گرم چائے پی رہے ہیں فہد اشرف. ایک زمانے میں ایم ایم ہال سے آرٹس فیکلٹی کو ایک پگڈنڈی جاتی تھی۔ اس راستے کے کنارے عاشق علی کی چائے کی دوکان میں خوب چائے پی تھی! وہ یاد آ گئی تمہارے اوتار سے
 

عظیم

محفلین
کیسا اتفاق ہے کہ میں بھی چائے کا انتظار کر رہا ہوں. اور ابھی یہ جملہ لکھ ہی رہا تھا کہ چائے آ بھی گئی۔ پانی کم پتی تیز اور چینی ہلکی! الحمد للہ
 

الف عین

لائبریرین
صحیح تو یہ ہے کہ مین نے غلطی سے نیچے والا مراسلہ لکھ دیا تھا، اب تدوین کر رہا ہون اس کے ثبوت کے لیے کہ اب بھی الف بے یاد نہین ہوئی!
علم نہیں ہو تو بتا دوں کہ یہ بیت بازی کا سلسلہ نہیں ہے
 
Top