ظاہر ہے مفید ہی ہوگا۔آپ نے شہادت پیش کی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 9، 2018 #6,924 صبر کا دامن ہاتھ سے نا جانے دیں ، مال پرایا ہو پر پیٹ تو اپنا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 9، 2018 #6,926 سب دعوت اچھی ہی ہوتی ہے بس میزبان مہمان نواز ہو ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 9، 2018 #6,928 زیک بھائی باکمال شخصیت ہیں ان کو کیسے بھول جائیں ۔
سردار محمد نعیم محفلین جولائی 9، 2018 #6,934 حلوے کا استعمال دیہاتوں میں عام ہوتا ہے کسی بھی دعوت وغیرہ میں
ام اویس محفلین جولائی 9، 2018 #6,939 ثواب ہوتا اگر حلوے پر دھیان دینے کی بجائے ترتیب کی غلطی پر دھیان دیتے