ترتیب درست رکھنا بھی خاصہ مشکل کام ہے
فہد اشرف محفلین جولائی 9، 2018 #6,945 یہاں وعلیکم السلام کہنے کا محل ہے۔ وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ع عظیم محفلین جولائی 9، 2018 #6,948 فہد اشرف نے کہا: واہ بھائی یاز، آپ تو نکلے جملہ ساز مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نئے نئے جملے وجود میں آئیں گے!
فہد اشرف نے کہا: واہ بھائی یاز، آپ تو نکلے جملہ ساز مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نئے نئے جملے وجود میں آئیں گے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 9، 2018 #6,949 میاں گھڑی ساز تو سنا تھا مگر جملہ ساز کب ایجاد ہوا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 10، 2018 #6,956 عجب ہی صورت حال ہوتی ہے کبھی کبھی جب الٹ لڑی بھی سیدھی چل پڑتی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 10، 2018 #6,960 صاحب جان کو ہم کہہ کر آپ کے ناشتے کا بندوبست کرتے ہیں ۔