درست!ڈرنے والی کوئی بات نے بھائی ۔
وہی جو ٹی وی چینلز پہ خواتین کو بھی مات دیتے نظر آتے ہیں۔بی بی خواتین سے بڑا شیف کون ہوتا ہے۔
نظروں کا دھوکہ بھی ہوسکتا ہے وہ جو ٹی وی پر دکھاتے ہیں۔وہی جو ٹی وی چینلز پہ خواتین کو بھی مات دیتے نظر آتے ہیں۔