کہیں ان کے سامنے مت کہہ دینا۔
ع عظیم محفلین جولائی 12، 2018 #7,064 غباروں کے ساتھ رخصت کیا جائے تاکہ شام تک کھانے کا انتظام ہو سکے۔
م حمزہ محفلین جولائی 12، 2018 #7,065 عظیم نے کہا: غباروں کے ساتھ رخصت کیا جائے تاکہ شام تک کھانے کا انتظام ہو سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عملی میدان میں کچھ مشکل لگتا ہے۔
عظیم نے کہا: غباروں کے ساتھ رخصت کیا جائے تاکہ شام تک کھانے کا انتظام ہو سکے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عملی میدان میں کچھ مشکل لگتا ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 12، 2018 #7,066 ظلم ہو گا اگر کسی کو گھر سے نکال دیا جائے اور کچھ دیا بھی نہ جائے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 12، 2018 #7,069 ضروری ہے بے دخل کرنا ، معافی کی کوئی تو صورت ہوگی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 12، 2018 #7,073 سب ہر دم شکر ادا کرتے رہا کریں اللہ کریم کا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 12، 2018 #7,080 حاضر دماغی ضروری ہے کسی بھی ایمرجنسی کے وقت ۔