زیادہ تر ہم دیر تک جاگتے ہیں بھائی۔
م حمزہ محفلین جولائی 19، 2018 #7,482 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: زیادہ تر ہم دیر تک جاگتے ہیں بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روٹی کھانے گئے تھے کیا؟
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: زیادہ تر ہم دیر تک جاگتے ہیں بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روٹی کھانے گئے تھے کیا؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 19، 2018 #7,483 ذرا بھر کو محفل کی سیر کرنے نکلے تھے روٹی تو کافی وقت پہلے کھا چکے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 20، 2018 #7,488 چلے جائیں جب بھی دل کرے فکر کی کوئی بات نہیں ، وعلیکم السلام
ع عظیم محفلین جولائی 20، 2018 #7,491 ٹھیک ہی ہیں حالات، کچھ کتے بھونکیں گے اور اگر پتھر مارو گے تو کاٹنے بھی آ جائیں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 20، 2018 #7,500 لو بھائی اس میں موسم سے زیادہ حالات کا بہتر ہونا ضروری ہے ۔