وجی

لائبریرین
قانون کی بالا دستی ہو تو کیوں امن نہیں ہوگا
مگر ہم اس بات پر ایمان رکھتے ہیں کہ
امن اس وقت تک نہیں آئے گا جب تک عدل و انصاف معاشرے میں قائم نہیں ہوگا۔
اور عدل و انصاف اس وقت تک ممکن نہیں جب تک سب کے دلوں میں رحم نہ ہو۔
رحم کیسے آئے گا اب یہ بھی بتانا پڑے گا ایک مسلمان کو۔
 

الف عین

لائبریرین
ڈرتے ہیں شمشاد بھائی کہ بیس لاکھ مراسلوں میں بیس لاکھواں پیغام ان کے لیے روک لیا جائے گا۔ کیسی تجویز ہے یہ جو انہیں واپس آنے کے لیے مجبور کر سکتی ہے!
 
Top