شاباش مگر ذرا سی ہی کیوں ؟؟
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,582 سارا دھیان 'ذرا' کی طرف چلا گیا آپ کا؟ میرا مطلب تھا کہ ٹھہریں ذرا چائے بنا لوں۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,584 رکنا پڑے گا تھوڑی دیر، ابھی ناشتے کا وقت ہو گیا ہے۔ بعد میں چائے بنائی جائے گی۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,585 رکنا پڑے گا تھوڑی دیر، ابھی ناشتے کا وقت ہو گیا ہے۔ بعد میں چائے بنائی جائے گی۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,587 ڈاکٹر سے پوچھا تھا، وہ کہتے ہیں کہ کھانے کے فورا بعد بھی چائے پی لی جائے تو کوئی حرج نہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #7,588 دل کو سکون مل جاتا ہے چائے کے ایک ہی چسکی سے ۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,591 چائے آپ کے حصے کی میں پی لیتا ہوں۔ اور آپ وہاں میرے لیے بنا کر پی لیں۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,595 تو معلوم ہوا کہ آپ بھی موقع پڑنے پر ایسے ہی بہلا دیتے ہیں لوگوں کو۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,600 ہمارے یہاں لاہور میں بارشیں ہو رہی ہیں اس لیے کام سے چھٹی کا موقع مل جاتا ہے