واہ بھائی زبردست ہم تو بارش کے انتظار میں دن پر دن گن کر گزار رہے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #7,601 واہ بھائی زبردست ہم تو بارش کے انتظار میں دن پر دن گن کر گزار رہے ہیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,604 لیکن کل میرا ایک دوست کہہ رہا تھا کہ موسم اچھا ہے کراچی ہے، بارشیں نہیں ہو رہیں تب بھی
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,608 فائدہ تو نہیں ہوتا ویسے اس موسم کی بارشوں کا، حبس مزید بڑھ جاتا ہے۔ مگر اللہ کے کام ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #7,609 غور کرنے والی بات ہے کہ کراچی میں زیادہ حبس نہیں ہوتا ۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,610 عام آدمی ہوں لیکن میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ شاید سمندر کے پاس ہونے کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,614 ضروری ہو گیا ہے کہ م حمزہ بھائی سے پوچھوں کہ میں کس چیز سے بچ گیا؟
م حمزہ محفلین جولائی 24، 2018 #7,616 عظیم نے کہا: ضروری ہو گیا ہے کہ م حمزہ بھائی سے پوچھوں کہ میں کس چیز سے بچ گیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب جی !آپ ظ سے بچ گئے۔
عظیم نے کہا: ضروری ہو گیا ہے کہ م حمزہ بھائی سے پوچھوں کہ میں کس چیز سے بچ گیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صاحب جی !آپ ظ سے بچ گئے۔