لو اس میں آپ کو جانے کی کیا ضرورت ہے
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,644 قیوم بھائی کی طرح آپ بھی ہر بات پر تعریف کر کے شرمندہ کرنے لگ جاتے ہیں۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #7,646 غور کرنے پر بھی معلوم نہیں کر پا رہا کہ کس بات کے لیے توبہ کروں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #7,647 عجب بات کرتے ہیں آپ بھائی بھائی کو کیوں شرمندہ کرنے لگے۔
ع عظیم محفلین جولائی 25، 2018 #7,650 ضرورت نہیں ہے فوج کی، آپ اور م حمزہ بھائی ہیں نا مجھے ظ کے ظلم سے بچانے کے لیے۔
ع عظیم محفلین جولائی 25، 2018 #7,652 شام سے پہلے پہلے کچھ کر دینا، ورنہ آج ظ میرے ہاتھ سے بچنے والی نہیں
ع عظیم محفلین جولائی 25، 2018 #7,654 زیادہ قریب بھی مت کرنا سر۔ یہ نہ ہو کہ ایک دوسرے کی جوئیں ٹرانسفر ہو جائیں!
ع عظیم محفلین جولائی 25، 2018 #7,656 ذاکر نائیک کے سر میں بھی نہیں ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرے کے سروں میں نہ ہوں!
الف عین لائبریرین جولائی 25، 2018 #7,660 م حمزہ نے کہا: خبر بھی ہے کچھ الیکشن کی یا صرف محفل جماکے ہی بیٹھنا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حالات تو یہ لگ رہے ہیں کہ عمران خان چوکے چھکے لگانے والے ہیں۔ مگر زمینی سچائی ہم ہندوستانیون کو کیا معلوم ۔
م حمزہ نے کہا: خبر بھی ہے کچھ الیکشن کی یا صرف محفل جماکے ہی بیٹھنا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حالات تو یہ لگ رہے ہیں کہ عمران خان چوکے چھکے لگانے والے ہیں۔ مگر زمینی سچائی ہم ہندوستانیون کو کیا معلوم ۔