پتا کریں ذرا کی کیا بھیجا فرائی کرنے کیلئے بھی ٹماٹر کی ضرورت ہوتی ہے؟
م حمزہ محفلین جولائی 27، 2018 #7,701 پتا کریں ذرا کی کیا بھیجا فرائی کرنے کیلئے بھی ٹماٹر کی ضرورت ہوتی ہے؟
م حمزہ محفلین جولائی 27، 2018 #7,703 اچھا تو یہ بات ہے۔ میں تو سوچ رہا تھا کہ شاعری سے بھی کام چلا سکتے ہیں ۔
م حمزہ محفلین جولائی 27، 2018 #7,707 نمک کو ہماری زبان میں "ن" کہتے ہیں یعنی نون۔ اس ن کے بنا سب سالن بےکار۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 27، 2018 #7,713 قلفی کو جمانے کے لیے برف کے ساتھ لون کا بھی استعمال ہوتا ہے ۔