شام سے اندھیرا چھانے لگتا ہے
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #7,726 ڈھائی تین منٹ تک میں چاند کو دیکھتا رہا لیکن اتنا زیادہ گرہن یہاں تو نظر نہیں آیا
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #7,728 خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب وہ کم علمی کا زمانہ گزر گیا جب لوگ چاند گرہن وغیرہ دیکھ کر عجیب و غریب وہموں میں پڑ جاتے تھے۔
خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب وہ کم علمی کا زمانہ گزر گیا جب لوگ چاند گرہن وغیرہ دیکھ کر عجیب و غریب وہموں میں پڑ جاتے تھے۔
فہد اشرف محفلین جولائی 28، 2018 #7,731 عظیم نے کہا: چودھویں صدی ہے نا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب پندرہویں صدی چل رہی ہے
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #7,732 ثمرین چائے لے کر نہیں آئی اس لیے مجھے اس بات کا خیال ہی نہیں رہا کہ صدی تو پندرہویں ہی ہو گی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 28، 2018 #7,733 ٹائم مشین میں بیٹھے کر واپس چودہویں صدی میں چلے جائیں
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #7,734 تو آپ نے بھی وہ Turkey والی ویڈیو دیکھی ہوئی ہے؟ جس میں تھینکس گونگ کو روکنا ہوتا ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #7,738 یہ تو مجھے نہیں معلوم لیکن بچے شوق سے دیکھتے ہیں، ہمارے پاس جو ورژن ہے وہ ہندی میں ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 28، 2018 #7,739 ہو سکتا ہو کہ یہ فلم آپ کے گھر کے بچوں کی پسندیدہ فلم ہو ۔
ع عظیم محفلین جولائی 28، 2018 #7,740 ویسے اب تو بچے ماشاء اللہ تھوڑے سے بڑے ہو گئے ہیں تو کھیل کود میں زیادہ لگے رہتے ہیں۔