خدا کا شکر ہے۔ لیکن یہاں لاہور میں گرمی بڑھ گئی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #8,006 ٹائم نہیں اس کے پاس وہ رات کے کھانے کی تیاری میں مصروف ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #8,008 پکی پکائی ملتی ہے ہمیں چائے روز دو ٹائم کمپنی میں
الف عین لائبریرین اگست 2، 2018 #8,019 گرما گرم تازہ تازہ وعلیکم السلام وجی کو اور دوسرے احباب کو السلام علیکم