قاعدہ کے مطابق تو ایک بار ہی وعلیکم السلام
م حمزہ محفلین اگست 2، 2018 #8,035 روز ایسا نہیں ہوتا کہ یہاں بڑے بڑے لوگوں سے ملاقات ہو۔ ما شاء اللہ!
سردار محمد نعیم محفلین اگست 2، 2018 #8,037 ذہین لوگ ہوتے ہیں یہ بڑے بڑے لوگ ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
ع عظیم محفلین اگست 2، 2018 #8,038 ڈاکٹر صاحب بھی بہت کچھ بتاتے ہیں، مگر وہ سب صحت کے بارے میں ہی ہوتا ہے