محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جناب ہمارا بکس بھرا پڑا ہے ڈاکٹرری کے سامان سے
ثمرین کے ہوٹل پر برتن دھوتا ہوںجناب! آپ آجکل کہاں ہوتے ہیں؟
ٹب میں برتنوں کو رکھا کریں۔ دھونا آسان ہوںگے۔ثمرین کے ہوٹل پر برتن دھوتا ہوں
مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے۔ داڑھی پرہیز گاری کی سند نہیں ہے۔ البتہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنت ہے۔ شاید سارے انبیاء کی۔نا بھائی آپ ہماری داڑھی کو پرہیزگاری کی نشانی نا سمجھیں۔