غالباً مگر مجھے خربوزا سمجھ کر کھا نہ جانا!کیا یہ صحبت کا اثر ہے استاد محترم ۔
عجیب سی بات ہو گئی غالباً کہہ کر!غالباً مگر مجھے خربوزا سمجھ کر کھا نہ جانا!
ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے یہ بات مزاح کے طور پر کی ہے ۔غالباً مگر مجھے خربوزا سمجھ کر کھا نہ جانا!
صحیح جگہ پر واپس لے آئیں عدنان بھائی "و" کو