روزانہ کی طرح السلام علیکم محفل۔
وجی لائبریرین ستمبر 3، 2018 #8,403 ڈھیروں دعائیں ہیں ویسے سلام از خود ایک دعا ہے۔ ہمارے یہاں لوگ قبروں کو سلام کرنا بھی کلام کرنا سمجھتے ہیں۔
ڈھیروں دعائیں ہیں ویسے سلام از خود ایک دعا ہے۔ ہمارے یہاں لوگ قبروں کو سلام کرنا بھی کلام کرنا سمجھتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 3، 2018 #8,404 دعا سلام کی عادت تو اچھی تربیت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 3، 2018 #8,410 ثمرین تو ہر وقت بھلائی کے کاموں میں ہی مصروف رہتی ہے
م حمزہ محفلین ستمبر 3، 2018 #8,411 ٹائم کا خیال نہیں رکھتی ہے نا۔ ورنہ اس وقت چائے میرے ٹیبل پر ہوتی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 3، 2018 #8,412 تنگ بھی تو بہت کرتے ہیں محفلین چائے مانگ کر ثمرین کو
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 4، 2018 #8,420 م بھائی آپ تومحفل جما کر بیٹھتے ہیں پینے پلانے کی ۔ آخری تدوین: ستمبر 4، 2018