سب کو تو نہیں ملتی شاباش بھیا
الف عین لائبریرین ستمبر 8، 2018 #8,462 زندگی اس وقت اچھی گزرتی ہے جب نہ ستائش کی تمنا ہو نہ صلے کی پرواہ، بس اپنا کام کیے جاؤ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 8، 2018 #8,463 راہ حق کے شہیدوں تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 8، 2018 #8,467 خوب جھولا جھولنا جو ہے اس لیے کمند تو ڈالنی پڑے گی
ع عظیم محفلین ستمبر 8، 2018 #8,470 جب بھی میں چائے پی کر آتا ہوں یہاں چائے کی بات ہو رہی ہوتی ہے، بس چائے پیے جاؤ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 8، 2018 #8,471 ثمرین کو زمرہ چائے کا مدیر جو نامزد کر رکھا ہے نبیل بھائی نے ۔