م حمزہ

محفلین
قلب کو پاک و صاف رکھنے کا ایک بہترین طریقہ یہ بھی ہے کہ لوگوں کے متعلق حسنِ ظن سے کام لیا جائے۔
 

م حمزہ

محفلین
شام کے بعد اس طرف کوئی آیا ہی نہیں ۔
لگتا ہے محفلین نیا پاکستان بنانے میں بہت مصروف ہیں ۔
اللہ ہمت اور توفیق دے آپ سب کو ۔
 
Top