غلطی سدھار یں۔ فقط
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 15، 2018 #8,522 م حمزہ نے کہا: غلطی سدھار یں۔ فقط مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عدنان کی سمجھ نہیں آئی کہ فقط میں کیا غلطی ہے ۔
م حمزہ نے کہا: غلطی سدھار یں۔ فقط مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عدنان کی سمجھ نہیں آئی کہ فقط میں کیا غلطی ہے ۔
الف عین لائبریرین ستمبر 16، 2018 #8,523 غالباً عدنان کی املا میں غلطی کی عادت کی وجہ سے حمزہ غلط الزام لگا گئے واقعی فقط میں کوئی غلطی نہیں
ع عظیم محفلین ستمبر 16، 2018 #8,524 عدنان فقط کو فقظ لکھ گئے تھے غالباً آپ کی نظر مراسلہ کی تدوین پر نہیں پڑی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 17، 2018 #8,526 طریقہ تو یہی تھا نا کہ تدوین کر کے درست کردیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 17، 2018 #8,528 صحیح کو کوئی غلط کب کہتا ہے آخری تدوین: ستمبر 17، 2018
الف عین لائبریرین ستمبر 17، 2018 #8,531 ذرا لکھ دیں ذرا کو تو دوڑ کر آ جائیں شاید شمشاد بھائی یا السلام علیکم کو درست کرانے میں بھی بہت تیز ہیں شمشاد بھائی
ذرا لکھ دیں ذرا کو تو دوڑ کر آ جائیں شاید شمشاد بھائی یا السلام علیکم کو درست کرانے میں بھی بہت تیز ہیں شمشاد بھائی
م حمزہ محفلین ستمبر 17، 2018 #8,536 چابک ماردیا آپ نے۔ میں نے صرف حد کردی تھی۔ آخری تدوین: ستمبر 17، 2018
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 17، 2018 #8,537 جناب ہم یہ گخستاخی نہیں کر سکتے ۔ آخری تدوین: ستمبر 17، 2018
فہد اشرف محفلین ستمبر 17، 2018 #8,540 م حمزہ نے کہا: چابق ماردیا آپ نے۔ میں نے صرف حد کردی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: جناب ہم یہ گخستاخی نہیں کر سکتے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تُرُٹی
م حمزہ نے کہا: چابق ماردیا آپ نے۔ میں نے صرف حد کردی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: جناب ہم یہ گخستاخی نہیں کر سکتے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تُرُٹی