حضرات و خواتین السلام علیکم۔
جناب! اکثر تو خواتین و حضرات ہی کہا جاتا ہے، تاہم مجھے بھی حضرات و خواتین کہنا ہی زیادہ پسند ہے۔چوہدری صاحب کہتے ہیں "خواتین و حضرات" کہنا بہتر ہے
ثمرین بھی یہی کہتی ہےچوہدری صاحب کہتے ہیں "خواتین و حضرات" کہنا بہتر ہے
جناب! اکثر تو خواتین و حضرات ہی کہا جاتا ہے، تاہم مجھے بھی حضرات و خواتین کہنا ہی زیادہ پسند ہے۔
بھائیوں یہ تو معانقہ ہوگیا۔
یعنی کہ نونِ غنہ گناہ ہوا۔اجی وجی صاحب بھائیو ہوتا ہے بھائیوں نہیں
وجی اب بھائیو ہی لکھے گا۔اجی وجی صاحب بھائیو ہوتا ہے بھائیوں نہیں
یہ ہوئی نا بات تخاطب میں غنہ نہیں ہوتاوجی اب بھائیو ہی لکھے گا۔
پھر ہم آپ کو بھائی جان کہیں گےوجی اب بھائیو ہی لکھے گا۔