ڈگمگا جاتی ہے کبھی کبھی لڑی۔ فکر نا کریں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 26، 2018 #8,642 ذرا صبر سے تو کام لیں ورنہ بھیا پھر رفو چکر ہوجائیں گے
سید عمران محفلین ستمبر 26، 2018 #8,647 چمپت ہوگئے حمزہ بھائی۔۔۔ آپ بھی ظہر پڑھنے نکل لیں۔۔۔ ہم تو جاتے ہیں!!!
م حمزہ محفلین ستمبر 26، 2018 #8,649 سید عمران نے کہا: خیر جانے دیں معاف کیا۔۔۔ اور کر بھی کیا سکتے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثواب کمایا مجھے معاف کر کے۔
سید عمران نے کہا: خیر جانے دیں معاف کیا۔۔۔ اور کر بھی کیا سکتے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ثواب کمایا مجھے معاف کر کے۔
م حمزہ محفلین ستمبر 26، 2018 #8,653 اللہ سب کا بھلا کرے۔ آج کئی دنوں بعد محفل میں پھر سے رونق لگی ہے۔