لام کی ٹانگیں ہمیں ہی توڑنی ہیں اب!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 26، 2018 #8,678 زیادہ نہیں جانتے شاید کیونکہ وہ آج کل سعودیہ میں مقیم ہیں ۔
سید عمران محفلین ستمبر 26، 2018 #8,679 ڈالڈا والے کہہ رہے ہیں کہ ابھی تو عدنان میاں نے خود کہا ہے کہ ان کے حمزہ میاں ’’سب‘‘ جانتے ہیں!!!