ق سے قلفی کھا لیں
سید عمران محفلین اکتوبر 11، 2018 #8,902 ف سے فیرنی اور ق سے قلفی بہت پرانا ہوگیا ہے۔۔۔ اب کچھ نیا ہونا چاہیے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 13، 2018 #8,908 صبح سے کام میں مصروف رہے ، اب آمد ہوئی ہماری محفل میں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 13، 2018 #8,910 فہد اشرف نے کہا: شام میں آپ فارغ رہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارے دن کام کے بعد شام میں لوگوں کی آمدورفت اور کام میں کمی آجاتی ہے اس لیے فراغت ہی فراغت ہوتی ہے
فہد اشرف نے کہا: شام میں آپ فارغ رہتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارے دن کام کے بعد شام میں لوگوں کی آمدورفت اور کام میں کمی آجاتی ہے اس لیے فراغت ہی فراغت ہوتی ہے
الف عین لائبریرین اکتوبر 14، 2018 #8,911 زندگی میں کام تو لگا ہی رہتا ہے سانس لینا بھی ایک اہم کام ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 14، 2018 #8,913 ذرا بھر کا آرام بھی جسم کو تروتازہ کر دیتا ہے