سوا ایک بجے اتنے جلدی بھوک لگ گئ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 9، 2018 #8,882 زیادہ تر تو ہم دو بجے دوپہر تک کھانا کھاتے ہیں
وجی لائبریرین اکتوبر 9، 2018 #8,883 روز تو اتنی گرمی نہیں پڑتی یہاں شاید اسی کی وجہ سے طبیعت بے چین ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 9، 2018 #8,884 ذرا زور کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہے گرمی کا کراچی میں
سردار محمد نعیم محفلین اکتوبر 9، 2018 #8,891 بارش نہیں ہوئی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں تو موسلادھار بارش ہوئی کل رات۔۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 10، 2018 #8,893 یہاں بھی بارش ختم ہو گئی ہے لیکن سردی شروع ہونے کا نام نہیں لیتی