سید عمران

محفلین
چائے چاہت ہے چائے راحت ہے
تم پلادو تو کیا قباحت ہے
جناب مراسلہ کرنے سے پہلے اوپر والے مراسلے کو بھی دیکھیں
ثمرین کہہ ہی ہے کہ جب عدنان بھائی پر چائے پلانے کی بات آئی تو انہوں نے بات کیسے گھمائی!!!
 
Top