الف عین

لائبریرین
طریقہ تو یہ سمجھتا ہوں کہ سرکاری حکم نامہ جاری کیا جائے تو اس پر عمل درآمد کیا جانا چاہیے، ہما شما کے کہنے پر محض عمل کرنا کافی ہے
ویسے کیا عمل برآمد بھی ہوتا ہے؟
 

عظیم

محفلین
ضروری نہیں لگتا کہ عمل درآمد کے ساتھ عمل برآمد بھی ہوتا ہو، یعنی عمل کا باہر بھیجنا
کیا میں درست سمجھا ہوں؟
 
Top