یعنی جیسے چپل کباب میں چپل نہیں ہوتے ۔۔ اور چائینیز سوپ میں چائینیز!!!
سید عمران محفلین اکتوبر 31، 2018 #9,101 سردار محمد نعیم نے کہا: یعنی جیسے چپل کباب میں چپل نہیں ہوتے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور چائینیز سوپ میں چائینیز!!!
سردار محمد نعیم نے کہا: یعنی جیسے چپل کباب میں چپل نہیں ہوتے ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اور چائینیز سوپ میں چائینیز!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 31، 2018 #9,104 وہ ہم سے غلطی ہوگئی ہم نے بھیا کے حرف دیکھ کر مراسلہ کر ڈالا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 1، 2018 #9,110 کیا کریں بھائی کام کی مصروفیات تھیں اس لیے وقت ہی نہیں ملا محفل پر آنے کا ۔
سردار محمد نعیم محفلین نومبر 1، 2018 #9,111 قدرت خدا کی اللہ آپ کے کام میں برکتیں اور آسانیاں عطاء فرمائے۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 1، 2018 #9,112 فرض ہے رزق کو حلال کرنا بھی اور دعا پر آمین کہنا بھی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 1، 2018 #9,116 طاہر بھائی سے معلوم کیا ان کے مطابق تو کچھ ایسا نہیں ہوا
الف عین لائبریرین نومبر 2، 2018 #9,117 ضرر وصفی ایک حیدر آبادی شاعر گزرے ہیں معلوم نہیں کہ ان سے اردو شاعری کو کیا ضرر پہنچا