محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
گویا یہ غلطی کوئی غلطی نہیں
ظاہر ہے یہ ہمارا قومی اور شناختی لباس ہے۔ جو سردی میں عام طور سے پہنا جاتا ہے۔غلطی سے یہ بتا دیں کہ
یہ فرن کیا ہوتا ہے؟؟
صبر ہے ہمیں بھی اس تفصیل کی۔۔ضروری ہے کہ fern کے بارے میں تھوڑی تفصیل بیان کر دی جائے تا کہ میں لاہور کے ایم این ایز کو بھی بتا دوں